اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پاکستان، بڑی صنعتوں میں تین گنا ترقی

سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق گزشتہ چھ ماہ میں پاکستان میں بڑی صنعتوں نے پچھلے سال کی بہ نسبت تین گنا تيز شرح سے ترقی کی ہے۔ لوہے کی صنعت سمیت دیگر بڑی صنعتوں میں ترقی کی وجہ کیا رہی اور کیا آئندہ مالی سال کے اختتام تک بڑی صنعتوں میں ترقی کا یہ سفر جاری رہ پائےگا۔ اسی کا جائزہ لیا ہے اسلام آباد ميں نامہ نگار سارہ حسن نے۔