’سفراجیٹ‘ فلم کی اداکارائیں
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

برطانوي پارليمان میں شوٹنگ کی اجازت

تاريخ میں پہلی بار برطانوي پارلیمنٹ کی عمارت میں کسي فلم کي شوٹنگ کی اجازت دی گئی ہے۔

برطانیہ میں اپنے ووٹ کے حق کے لیے ’سفرا جيٹ‘ نامي خواتین کی تحریک پر اسی نام سے بننے والی فلم کی شوٹنگ آجکل وہاں جاری ہے۔