اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ادب کی دنیا میں مارکیز کا مقام

کولمبیا سے تعلق رکھنے والے نوبیل انعام یافتہ مصنف گیبریئل گارسیا مارکیز کے خاندان والوں کا کہنا ہے کہ وہ 87 سال کی عمر میں وفات پا گئے ہیں۔ مارکیز کی زندگی کے بارے میں مزید جاننے کے لیے بی بی سی اردو کی ماہ پارہ صفدر نے پروفیسر عادل مہدی سے بات کی۔