عمران اسلم، صدر جیو گروپ
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’صحافیوں کے لیے اکٹھے ہونا ضروری ہے‘

پاکستان ميں صحافيوں اور ميڈيا گروپوں ميں تقسيم کے پس منظر ميں کراچي ميں ہمارے ساتھي شاہ زيب جيلاني نے جيو گروپ کے صدر عمران اسلم سے بات کي اور پوچھا کہ جس طرح سے چینلز نے اس خبر کو نشر کیا، اُس سے کیا پیغام ملتا ہے؟ اگر کہیں کوئي صحافی ٹارگٹ ہوتا ہے تو اِس خبر کی جانب ردعمل میں اتنا تضاد کیوں نظر آتا ہے؟