اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’خواتین پولیس اہلکاروں کا کام صرف تلاشی لینا‘

پاکستان کی پولیس فورس میں خواتین کے لیے دس فیصد کا کوٹہ ہے، ليکن خواتین پولیس اہلکاروں کا کہنا ہے کہ فورس ميں اُن کي اصل تعداد آٹے میں نمک کے برابر بھی نہیں۔ نامہ نگار عنبر شمسی نے شورش زدہ صوبے خیبر پختونخوا کی خواتین پولیس اہلکاروں سے ملاقات کی جہاں بعض ماہرین کے خیال میں، اصلاحات برائے نام ہی ہوئی ہیں اور صورتحال باقی صوبوں سے مختلف نہیں۔