اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

مذاکرات کا طريقہ کار کاميابی میں رکاوٹ

طالبان کے ساتھ تعطل کا شکار مذاکرات اور قبائلی علاقوں کے عوام کي اميدوں کے تناظر میں سیربین میں جمعيت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن سے سوال کیا گیا کہ مذاکرات معطل ہوگئے ہیں اور جنگ بندي ختم۔ وزيرستان اور قبائلی علاقوں کي عوام کيا خواہ مخواہ ہی پراميد ہوئے تھے يا اس کي کوئي بنياد بھی تھی؟