اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

مانچیسٹر یونائٹیڈ کے مینیجر برطرف

برطانیہ کے معروف فٹبال کلب مانچسٹر یونائیٹڈ نے دس ماہ قبل مینیجر مقرر کیے جانے والے ڈیوڈ موئزکو برطرف کردیا ہے۔