اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

امریکی صدراوباما کا دورہِ ایشیا

امریکی صدر باراک اوباما اس ہفتے ایشیا کے دورے پر ہیں۔ مگر چين اس اہم سفرکا حصہ نہیں ہوگا۔ صدر اوباما کے دورے کا آغاز جاپان سے ہوا ہے۔ خیال کیا جا رہا کہ چین کا دورہ نہ کرنے کے باوجود چین کی معاشی اور فوجی طاقت اس دورے پر حاوی رہے گی۔ تفصیل کے ساتھ خالد کرامت۔