اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’حکومت نے فوج کو تنہا چھوڑ دیا ہے‘

پاکستان کے قبائلی علاقے خیبر ایجنسی میں حکام کا کہنا ہے کہ شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر جیٹ طیاروں کی بمباری میں کم سے کم 16 شدت پسند ہلاک اور متعدد ٹھکانے تباہ کر دیے گئے ہیں۔ اس کاروائی سے ملک کی سیکیورٹی صورتحال پر کیا اثر ہو گا۔ یہ جاننے کے لیے بی بی سی اردو کی ماہ پارہ صفدر نے دفاعی تجزیہ کار بریگیڈیر سعد سے بات کی۔