چیمپینزیز
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

چمپنزيز کو بچانے کے لیے کيا کيا جارہا ہے؟

آئیوری کوسٹ وہ ملک ہے جو نہ صرف اپنے خوبصورت ساحلوں، اور رین فاریسٹس کے ليے مشہور ہے بلکہ دنيا بھر ميں بچ جانے والے چمپنزیز کی سب سے بڑی آبادی بھی یہیں ہے۔

اب آئیوری کوسٹ کی حکومت اور ’وائلڈ چمپنزیز فاؤنڈیشن‘ نے مل کر ’ای کو ٹورازم‘ یا ماحولیاتی سیاحت کے ذریعے اس کا توڑ نکالا ہے کہ سیاح بھي بڑھیں اور ناپید ہوتے چمپنزيز کی نسل کو بھی بچایا جا سکے۔

بی بی سی کی تماسین فورڈ کی رپورٹ۔