اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’حیدر گیلانی کی اہلخانہ سے بات کروائی تھی‘

سابق وزیراعظم کے بیٹے اور انتخابی امید وار علی حیدر گیلانی کی ایک وڈیو سامنے آئی ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ وہ طالبان کے زیر حراست نہیں ہیں۔ اس سلسلے میں مزید جاننے کے لیے اب سے کچھ دیر پہلے بی بی سی اردو کے عامر احمد خان نے کوہاٹ سےسابق رکن قومی اسمبلی جاوید ابراہیم پراچہ سے بات کی جو ماضی میں شہباز تاثیر اور علی حیدر گیلانی کی ان سے اہل خانہ سے بات چیت کروانے اور ان کی بازیابی کے سلسلے میں طالبان سے مذاکرت کرتے رہے ہیں اور ان سے پوچھا کہ وہ کون سے گروہ تھے جن سے آپ کا رابطہ رہا؟