اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

اودے اودے، نیلے نیلے۔۔۔

کشمیرکا ذکر آيا نہيں کہ بھارت اور پاکستان کے درمیان ایک متنازعہ اور شورش زدہ خطہ کا خيال آتا ہے۔ لیکن ہمالہ کی گود میں بيٹھي یہ خوبصورت وادی' اپنے قدرتی حسن اور دلفریب مناظر کے لیے بھی عالمی کشش رکھتي ہے۔ کشمیر کے ٹیولپ يا گل لاًلہ فیسٹیول کا احوال کے ساتھ سرینگر سے ریاض مسرور