اے آر وائی فلم ایوارڈز
کراچی میں منعقد ہوئے اے آر وائی فلم ایوارڈز کی تصاویر
-
اداکارہ عروا ڈانس پرفارمنس کے دوران۔
-
ماڈل اور اداکارہ عمیمہ ملک ریڈ کارپٹ پر۔
-
اداکار شان فلم ’وار‘ کے لیے بہترین اداکار کا ایوارڈ بابرہ شریف سے حاصل کر رہے ہیں۔
-
اداکارہ صائمہ نے بھی پرفارنس دی۔
-
اداکارہ نور نے دھمال ڈالا جس کو لوگوں نے بے حد پسند کیا۔
-
نبیلہ کو فلم ’میں ہوں شاہد آفریدی‘ کے لیے بہترین میک اپ کا ایوارڈ دیا گیا۔
-
تقریب میں مشہور اداکار مصطفیٰ قریشی نے بھی شرکت کی۔
-
فلم وار میں اداکارہ میشا شفیع اور فلم کے ہدایتکار بلال لاشاری۔
-
تقریب میں شریک ماہرہ خان۔
-
ماضی کی مقبول اداکارہ بابرہ شریف نے رقص کر کے لوگوں کے دل جیت لیے۔
-
عائشہ خان کو فلم ’وار‘ کے لیے بہترین اداکارہ کا ایوارڈ دیا گیا۔
-
تقریب سے قبل اداکارہ عائزہ خان۔
تصاویر
تصاویری گیلری
گذشتہ ہفتے کا پاکستان تصاویر میں
- 22 اپريل 2018