حلب
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

حلب: بیرل بموں کی تباہی

شام میں کوریج کے لئے جانے والی بی بی سی کی ٹیم کو باغیوں کے زیر اثر علاقوں میں خصوصی رسائی ملی ہے۔ ٹیم نے شہر حلب میں فضائی بمباری کے بعد تباہی کا مشاہدہ کیا۔ اِس شہر میں لوگ خوف اور خطرے میں زندگی گزار رہے ہیں۔ نامہ نگار ایئن پینل کی اس رپورٹ میں بعض مناظر آپ کے لیے اضطراب کا باعث ہو سکتے ہیں۔