اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کراچی آپریشن کی سمت پر سوالات

کراچي ميں جاري ٹارگيٹيڈ آپريشن کے دوران لاشيں ملنے کا سلسلہ جاري ہے۔ ايم کيو ايم کا کہنا ہے کہ اب تک اِس آپريشن ميں اُن کے کم سے کم پچيس کارکن ماورائے عدالت ہلاک کيے جا چکے ہيں جبکہ پينتاليس لاپتہ ہيں۔ حکومت اور سکيورٹي ادارے اِن الزامات کي بدستور ترديد کر رہے ہيں اور کہتے ہيں کہ اِس آپريشن کا ہدف صرف اور صرف جرائم پيشہ عناصر ہيں۔ کراچي سے رياض سہيل کي رپورٹ