اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’معاشرے میں عدم برداشت بڑھ گیا ہے‘

آئیے مسلسل قتل اور تشدد کے خطرے میں زندگی گزارنے والے پاکستانی صحافیوں کے حالات پر براہ راست انہی سے بات کریں۔ اس کے لیے ہمارے ساتھی احمد رضا نے سینئر صحافی محمد ریاض، نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے صدر شہریار خان اور نامہ نگار عنبر شمسی سے بات کی۔ انہوں نے سب سے پہلے تو شہریار سے پوچھا کہ وہ ایمنسٹی انٹرنیشنل کی اس رپورٹ پر کیا کہتے ہیں۔