لندن میں ایک قبرستان
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’باقی زندگی یہاں تو بچے بھی یہیں دفن‘

برطانیہ میں بسنے والے پاکستانی نژاد افراد کے اپنے عزیزو اقارب کی وفات کے بعد اُنہیں دفنانے کی جگہ منتخب کرنے میں ایک واضح تبدیلی دیکھی جا رہي ہے۔

ماضی کے برعکس اب زیادہ سے زیادہ لوگ یہاں وفات پانے والوں کو پاکستان میں آبائی قبرستانوں کے بجائے اب یہیں دفن کرنا چاہتے ہیں۔

عارف شمیم کی رپورٹ