اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بھارتی آموں پر یورپ میں پابندی

یورپی یونین نے انڈيا سے آنے والےآموں پر جمعرات سے پابندی ‏عائد کر دی ہے ۔ انڈيا کے ایوان صنعت و تجارت نے یورپی یونین کے اس فیصلے پر افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ دلي سے شکيل اختر