اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’کچھ عناصر جنگ بندی سے خوش نہیں‘:انٹرویو کا پہلا حصہ

پاکستان کے وزیرِاعظم نواز شریف نے بی بی سی اردو سے خصوصی بات چیت میں کہا ہے کہ کچھ عناصر جنگ بندی سے خوش نہیں اور وہ نہ تو حکومت اور نہ ہی شاید تحریکِ طالبان کے خیرخواہ ہیں۔

انٹرویو کا دوسرا حصہ دیکھنے کے لیے کلک کریں