اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’بلوچستان کے زخموں پر مرہم نہیں رکھا گیا‘: انٹرویو کا دوسرا حصہ

پاکستان کے وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کا کہنا ہے کہ بلوچستان کو زخم لگائے گئے۔ ہم سب جانتے ہیں میں بھی بلوچوں کے زخموں کو محسوس کرتا ہوں۔ انھوں نے کہا کہ بلوچستان کے زخموں پر مرہم رکھنے کے لیے پچھلے ادوار میں کچھ نہیں کیا گیا۔