عامر میر
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

جیو کے تنازعے پر رائے منقسم ہے

پاکستان کی وزرات دفاع کی جانب سے مقامی ٹی وی چینل جیو نیٹ ورک پر پابندی کي درخواست پر پیمرا میں آج باقاعدہ سماعت شروع ہو گئی ہے۔ يہ درخواست حامد میر پر قاتلانہ حملے کے بعد جیو کی جانب سے آئی ایس آئی پر الزامات لگانے کے بعد دي گئي تھي۔ جيو اور آئي ايس آئي کے درميان اس تنازعے پر پاکستان ميں رائے بٹی ہوئی ہے۔ اسي کا جائزہ ليا ہے ارم عباسي نے اپني اِس رپورٹ ميں۔