انڈیا
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

سوشل میڈیا:انڈین الیکنش کا نیا محاذ

انڈیا کے پارلیمیانی انتخابات میں اس مرتبہ تقریباً پندرہ کروڑ نئے ووٹر ہیں اور اس نوجوان طبقے تک اپنا پیغام پہنچانے کے لیے سیاسی پارٹیوں نے انتخابی جنگ اس مرتبہ فیس بک اور ٹوئٹر پر بھی لڑی ہے۔ ملک میں تقریباً بیس کروڑ لوگوں کو انٹرنیٹ تک رسائی حاصل ہے اور اس الیکشن میں ان کے ووٹ فیصلہ کن ثابت ہوسکتے ہیں۔ انتخابی مہم میں سوشل میڈیا اور ٹکنالوجی کے استعمال پر دلی سے سہیل حلیم کی رپورٹ۔