سوات
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

سوات آپریشن ایک شہری کی نظر میں

سوات میں ایک اور دن مگر کہانی وہی پرانی ایک فوجی ہلاک جبکہ سات شدت پسند مارے گئے۔ پاکستان کے مختلف علاقوں میں شدت پسندوں کے خلاف فوجی کارروائیوں میں سوات میں جاری آپریشن 'راہ راست' کو سب سے زیادہ کامیاب قرار دیا جاتا ہے۔ فوج کے مطابق پچھلے پانچ سال میں اس کارروائی میں بارہ سو سے زائد شدت پسند اور سو فوجی ہلاک ہوئے جبکہ لاکھوں نقل مکانی پر مجبور ہوئے۔ سوات کے صدرمقام مینگورہ کی نیلم چٹان کا خاندان فوجی کارروائی سے لے کر آج تک وہیں رہا۔ پانچ سال کی اس کشمکش کي کہانی سنتے ہیں نیلم کی زبانی