اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

آسام: مسلمانوں پر عليحدگي پسندوں کے حملے

انڈيا کي مشرقي ریاست آسام میں چند روز قبل نسلی فسادات کے دوران کم از کم چھتیس افراد مارے گئے ہیں اور دیگر کئی لاپتہ ہیں۔ خيال کيا جا رہا ہے کہ علیحدگی پسندوں نے جان بوجھ کر مسلمانوں کو نشانہ بنایا ہے جنہوں نے انتخابات میں علیحدگی پسندوں کے مخالف اُمیدوار کو ووٹ دیے۔ نامہ نگار اینڈریو نارتھ نے آسام کے علاقے نارائن گڑی کا دورہ کیا جو اِن فسادات میں سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے۔