اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پاکستان حالت جنگ میں ہے!

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کی وادیِِ سوات میں طالبان کے خلاف فوجی آپریشن ’راہ حق‘ کو پانچ سال مکمل ہوگئے ہیں اور اس دوران جہاں حالات میں عمومی بہتری آئی ہے اور لوگوں کا اعتماد بحال ہوا ہے، وہیں ان پر طاری خوف ابھی ختم نہیں ہوا۔ اس بارے میں مزید جاننے کے لیے بی بی سی اردو کی نصرت جہاں نے آئی ایس پی آر کے سابق ترجمان میجر جنرل ریٹائرڈ اطہر عباس سے بات کی۔