سوات
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

سوات میں دیرپا امن ممکن ہے؟

صوبہ خیبر پختوخوا کي جنت نظیر وادیِ سوات میں طالبان کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ کو روکنے کے لیے کی جانی والی فوجی کارروائی کو پانچ برس مکمل ہو گئے ہیں، ليکن مقامي لوگوں کے مطابق خوف کے سائے اب بھي علاقے پر منڈلا رہے ہيں۔

ہمارے نامہ نگار ہارون رشید نے گزشتہ دنوں سوات کا دورہ کر کے وہاں کی صورتحال جاننے کی کوشش کی۔