اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

دہشتگردی کےسبب نوجوانوں کی زندگیاں متاثر

دنیا بھر میں دہشتگردی اور تشدد نوجوانوں کی زندگی کيسے متاثر کر تے ہيں؟۔ اس سلسلے ميں آج برٹش کونسل نے'نیکسٹ جنیریشن : انسکیور لائوز ان ٹولڈ سٹوریز' نامي ايک رپورٹ شائع کی جو مختلف ممالک ميں تشدد کا شکار نوجوانوں کی کہانیوں پر مبني ہے۔ ان ميں سے دو کہانيوں کے کرداروں سے نوشين عباس نے بات کي۔