اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’طالبان اور حکومت سنجیدہ نہیں‘

پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا میں اتوار کو ایک بم حملے میں پانچ نمازی ہلاک ہو گئے۔ بم حملے کی ذمہ داری کسی گروہ کی طرف سے قبول نہیں کی گئی۔ حکومت پاکستان اور طالبان کے درمیان جنگ بندی ختم ہونے کے بعد سے دہشت گردی کے واقعات پھر سر اٹھانے لگے ہیں۔ اس تناظر میں مذاکرات کے مستقل کے بارے میں بی بی سی اردو سروس کے پروگرام سیربین میں فراز ہاشمی سے ایک انٹرویو میں میاں افتخار حسین نے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔