اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’یہ ایک معاشرتی سوال ہے‘

یورپی یونین کی اعلٰی عدالت نے گوگل کو حکم دیا ہے کہ اسے ’رائٹ ٹو بی فورگاٹن‘ یا ’بھلا دیے جانے کے حق‘ کے تحت عام لوگوں کی درخواست پر اپنے سرچ رزلٹس میں کچھ تبدیلیاں کرنی ہوں گی۔ اس بارے میں مزید جاننے کے لیے بی بی سی اردو کے شفیع نقی جامعی نے وکیل سلمان اکرم راجہ سے بات کی۔