BBC

رسائی کے لیے لنک

  • مواد پر جائیں
  • رسائی میں مدد
BBC iD
Notifications

بی بی سی سائٹ پر صفحات

  • News
  • News
  • Sport
  • Weather
  • Radio
  • Arts
  • فہرست
سرچ
News اردو

BBC News سائٹ پر صفحاتت اردو

سیکشن
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • آس پاس
  • ورلڈ
  • کھیل
  • فن فنکار
  • سائنس
  • آڈیو
  • ویڈیو
  • پنجابی ويڈیو
  • تصاویر

کوئلے کی کان میں دھماکہ

  • 14 مئ 2014
  • اس پوسٹ کو شیئر کریں فیس بک
  • اس پوسٹ کو شیئر کریں ٹوئٹر
  • اس پوسٹ کو شیئر کریں Messenger
  • اس پوسٹ کو شیئر کریں Messenger
  • اس پوسٹ کو شیئر کریں ای میل
  • شیئر

    اس پوسٹ کو شیئر کریں

    یہ بیرونی لنک ہیں جو ایک نئی ونڈو میں کُھلیں گے
    • ای میل

      اس پوسٹ کو شیئر کریں ای میل
    • فیس بک

      اس پوسٹ کو شیئر کریں فیس بک
    • Messenger

      اس پوسٹ کو شیئر کریں Messenger
    • Messenger

      اس پوسٹ کو شیئر کریں Messenger
    • ٹوئٹر

      اس پوسٹ کو شیئر کریں ٹوئٹر
    • گوگل پلس

      اس پوسٹ کو شیئر کریں گوگل پلس
    • وٹس ایپ

      اس پوسٹ کو شیئر کریں وٹس ایپ

    اس لنک کو کاپی کیجیے

    https://www.bbc.com/urdu/multimedia/2014/05/140513_turkey_mine_explosion_pic_zz
    شیئرنگ کے بارے میں

    یہ بیرونی لنک ہیں جو ایک نئی ونڈو میں کُھلیں گے

ترکی کے مغربی علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکے سے بڑا جانی نقصان ہوا ہے

  • ترکی میں حکام کے مطابق مغربی علاقے سوما میں واقع کوئلے کی کان میں دھماکے اور آتشزدگی سے 200 سے زیادہ کان کن ہلاک اور بیسیوں زخمی ہو گئے ہیں۔

  • ترکی کے وزیرِ توانائی تانر یلدیز نے ٹیلی ویژن پر ہلاکتوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ حادثے کے وقت کان میں 780 سے زائد کان کن موجود تھے۔

  • حکام نے کہا کہ کان میں بجلی کی ترسیل کے نظام میں دھماکہ ہوا اور اس کے نتیجے میں کان میں نصب لفٹیں اور تازہ ہوا پہنچانے کا نظام بند ہو گیا۔

  • وزیرِ توانائی کے مطابق زیادہ تر اموات زہریلے دھوئیں کے باعث ہوئی ہیں۔

  • مقامی اہلکار محمد بہتن آتچی نے بتایا کہ اس نجی ملکیتی کان میں بھرے دھویں کی وجہ سے امدادی سرگرمیوں میں مشکلات پیش آ رہی ہیں۔

  • دھماکے کے بعد امدادی کارروائیاں شروع کر دی گئی تھیں۔

  • جس جگہ یہ کان کن پھنسے ہوئے ہیں وہ زمین سے دو کلومیٹر نیچے اور کان کے منھ سے چار کلومیٹر دور ہے۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی لوگوں کی ایک بڑی تعداد ہسپتال اور کان کے باہر جمع ہو گئی۔

  • تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ بیشتر صنعتی ممالک کے مقابلے میں ترکی میں کوئلے کی کانوں کا حفاظتی ریکارڈ زیادہ اچھا نہیں۔ 1992 میں بحیرۂ اسود کے قریب واقع کان میں حادثے سے 270 کان کن ہلاک ہوگئے تھے۔

کہانی کو شیئر کریں شیئرنگ کے بارے میں

  • ای میل
  • فیس بک
  • Messenger
  • Messenger
  • ٹوئٹر
  • گوگل پلس
  • وٹس ایپ

تصاویر

تصاویری گیلری
تصاویری گیلری

خوش نما دسترخوان اور خوش رنگ پکوان

  • 26 اپريل 2018
خوش نما دسترخوان اور خوش رنگ پکوان
تصاویری گیلری
تصاویری گیلری

کونمارا پبلک لائبریری، انڈیا کا قدیم کتب خانہ

  • 24 اپريل 2018
کونمارا پبلک لائبریری، انڈیا کا قدیم کتب خانہ
تصاویری گیلری
تصاویری گیلری

جکارتہ میں مسلم فیشن فیسٹیول، تصاویر میں

  • 23 اپريل 2018
جکارتہ میں مسلم فیشن فیسٹیول، تصاویر میں

BBC News سائٹ پر صفحاتت اردو

سیکشن
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • آس پاس
  • ورلڈ
  • کھیل
  • فن فنکار
  • سائنس
  • آڈیو
  • ویڈیو
  • پنجابی ويڈیو
  • تصاویر

بی بی سی سائٹ پر صفحات

  • News
  • News
  • Sport
  • Weather
  • Radio
  • Arts
  • استعمال کے ضوابط
  • بی بی سی کے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی
  • Cookies
  • رسائی میں مدد
  • Parental Guidance
  • بی بی سی سے رابطہ کریں
  • Get Personalised Newsletters
  • ہماری ویب سائٹ پر اشتہار دیجیے
  • اشتہار کا انتخاب
Copyright © 2018 بی بی سی. بی بی سی بیرونی سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے بیرونی لنکس کے بارے میں ہماری پالیسی