پاکستان
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’پیداواری لاگت کم، قیمت پھر بھی زیادہ‘

پاکستان میں ایندھن کی کم ہوتی قیمت اور ڈالر کی گرتی ہوئی قدر کے باوجود اشیائے خورد و نوش کی قیمتیں دس فیصد سالانہ کی شرح سے بڑھ رہی ہیں۔ اس کا ذمہ دار کون ہے، اس پر دیکھیے اسلام آباد سے نامہ نگار سارہ حسن کی رپورٹ