اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

68 وکلا کے خلاف توہینِ مذہب کا مقدمہ

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر جھنگ میں کوتوالی پولیس نے 68 وکلا کے خلاف توہین مذہب کا مقدمہ درج کیا ہے۔ یہ مقدمہ بستی عطا والی کے رہائشی ارشد محمود کی درخواست پر درج کیا گیا ہے۔ درخواست گزار کا کہنا ہے کہ چند روز پہلے وکلا نے اپنے احتجاج میں ایسے الفاظ استعمال کیے جن سے ناموس صحابہ پامال ہوا اور وکلا کے اس عمل ان کی دل آزاری ہوئی۔ تفصیلات اس رپورٹ میں