ترکی
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ترکی میں کان کے حادثے پر احتجاج

ترکی میں ڈیڑھ سو لاپتہ کان کنوں کی تلاش کا کام بھی جاری ہے جو منگل کو کوئلے کی کان میں ہونے والے دھماکے میں لاپتہ ہو گئے تھے۔ دو سو بیاسی کان کنوں کے اسی حادثے میں میں ہلاک ہونے کی تصدیق ہوگئی ہے۔ ملک کی مزدور انجمنوں نے آج ہڑتال کی ہے۔ تفصیل کے ساتھ عبداللہ فاروقی