اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’ایک غلطی کی سزا پوری سول سوسائٹی کو نہ دی جائے‘

پاکستان میں جیو ٹی وی اور میڈیا کے خلاف جاری مہم پر انسانی حقوق کی علمبردار اور سینئیر وکیل عاصمہ جہانگیر نے کہا ہے کہ ایک غلطی کی وجہ سے پوری سول سوسائٹی کو سزا نہ دی جائے۔ سنیئے بی بی سی کے ریڈیو پروگرام سیربین میں عاصمہ جہانگیر کی نصرت جہاں سے گفتگو۔