اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’دنیا کی نظریں مودی پر ہیں‘

پاکستان کے وزیرِ اعظم نواز شریف نے بھارتی عام انتخابات میں فتح پر نریندر مودی کو مبارکباد دی ہے۔ پاکستان ٹیلی ویژن کے مطابق نواز شریف نے نریندر مودی کو پاکستان آنے کی دعوت بھی دی۔ دونوں ہمسایہ ممالک کے درمیان تعلقات میں بہتری کا سلسلہ یعنی کمپوزٹ ڈائیلاگ دو ہزار آٹھ میں ممبئی حملوں کے بعد سے روکا ہوا ہے، لائن آف کنٹرول پر حالات جوں کے توں ہیں، ایسے دونوں ممالک نئے دور کا آغاز کہاں سے کر سکتے ہیں؟ یہی جانے کی کوشش ہمارے نامہ نگار ہارون رشید کی اس رپورٹ میں کی ہے۔