اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’گھیرا تنگ ہو رہا ہے، جیو سخت دباؤ میں ہے‘

جیو نیوز کے اعلیٰ اہلکار عمران اسلم نے بی بی سی اردو سیربین کے پروگرام میں بات کرتے ہوئےکہا ہے کہ جیو چینل کی ستر فیصد نشریات بند ہو چکی ہیں اور ادارے کے خلاف گھیرا تنگ کیا جا رہا ہے۔