اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’قانون کا اطلاق سب پر ہونا چاہیے‘

اے آر وائی کے اینکر پرسن مبشر لقمان نے کہا ہے کہ پیمرا رولز کا اطلاق منصفانہ انداز میں ہونا چاہیے۔ انھوں نےکہا کہ جب کیپیٹل ٹی وی سے غلطی ہوئی تو اسے پانچ روز کے لیے بند کر دیا گیا لیکن جب وہی کچھ جیو نیوز نےگھنٹوں تک کیا تو اس پر رولز اطلاق نہیں کیا گیا ہے۔