اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

جنيوا میں ہیروں کی عالمی شہرت یافتہ نیلامی

سوئیٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں موسم بہار کے رنگ جھوم رہے ہیں، تو ساتھ ہی مہنگے اور رنگین ہیروں کی بازگشت بھی فضا کو معطر کر رہی ہے۔ اس شہر میں موسم بہار میں ہیروں کی عالمی شہرت یافتہ نیلامی ہوتی ہے۔ جنیوا سے اموجن فاکس کی رپورٹ