نواز شریف کے یوتھ پروگرام کا پوسٹر
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پاکستان میں کاروبار، نوجوانوں کی مشکلات

جہاں ورلڈ بینک کے مطابق نوجوانوں کی آبادی تقریبا تیس فیصد ہے جبکہ بےروزگاری بڑھتی جا رہی ہے۔ حکومت اور مبصرین کا کہنا ہے کہ نوجوان نسل کے لیے مسئلے کا حل خود اپنا کاروبار شروع کرنا ہے۔ ليکن ورلڈ بینک ہی کی ایک تحقیق کے مطابق نئے کاروبار شروع کرنے کے حوالے سے پاکستان دنیا بھر میں اٹھانوے سے گر کر ايک سو پانچويں نمبر پر آ گیا ہے۔

نوشین عباس کي رپورٹ