اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’اینکروں نے پروڈیوسروں کو چپڑاسی بنا دیا‘

پاکستان میں پیمرا بظاہر نجی ٹیلی وثرن چینل کو بند کرنے کی کوشش کر رہا ہے لیکن غور کریں تو پس پردہ صحافی حامد میر کے خاندان کے آئی ایس آئی پر الزامات کے بعد سے اس ادارے کے خلاف کئی محاذ کھل گئے ہیں۔ انہیں میں سے ایک محاذ ان مذہبی جماعتوں نے کھولا ہے جو توہینِ مذہب کے قوانین کا استعمال کر رہے ہیں۔

سیربین میں ثقلین امام نے لاہور کے معروف صحافی اور کالم نگار نذیر ناجی سے توہینِ مذہب کے قانون کے استعمال کے حوالے سے بات کی۔