اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

برازیل کا نرالا شہر مناؤز

بی بی سی اردو سروس فٹبال ورلڈکپ کے حوالے سے برازیل کے ان شہروں پر خصوصی رپوٹوں کا سلسلہ پيش رہی ہے جہاں ورلڈکپ کے میچز منعقد ہوں گے۔ اس سلسلے کی تیسری کڑی میں آپ کو لیے چلتے ہیں مناؤز شہر

سنئیے بی بی سی کے نامہ نگار ایرک کمارا کی رپورٹ عارف شمیم کی زبانی