اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

سکیورٹی ہائی الرٹ ہے، ایس ایس پی

اسلام آباد میں ہفتے کی صبح دو دھماکے ہوئے جن میں دو افراد زخمی ہو گئے۔ بی بی سی اردو سروس کی نامہ نگار سارہ حسن نے ایس ایس پی آپریشن اسلام آباد محمد علی سے بات کی اور ان دھماکوں کی تفصیل جاننے کی کوشش کی۔