اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

مودی ہندوستان کے 15ویں وزیراعظم

انڈيا میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے نومنتخب رہنما نریندر مودی نے ملک کے نئے وزیراعظم کے عہدے کا حلف لے لیا ہے ۔ حلف برداری کی تقریب دہلی میں ایوانِ صدر کے احاطے میں منعقد ہوئی۔ تقريب میں وزير اعظم نواز شريف اور ديگر غیر ملکی شخصیات سمیت چار ہزار مہمانوں نے شرکت کی۔ برصغير کي تاريخ ميں پہلي مرتبہ ہے کہ کسي پاکستاني سربراہِ حکومت نے بھارت کے وزيراعظم کي حلف برداري ميں شرکت کي ہو۔ دہلي سے شکيل اختر