ڈاکٹر عمران فاروق کے قتل کے حوالے سے اپیل
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

عمران فاروق قتل: مطلوب افراد کی تصاویر جاری

برطانیہ کی میٹروپولیٹن پولیس نے پاکستان کی سیاسی جماعت متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما ڈاکٹر عمران فاروق کے قتل میں مطلوب دو افراد کی تصاویر جاری کی ہیں۔ پوليس نے خيال ظاہر کيا ہے کہ يہ دونوں ملزمان في الحال پاکستان میں موجود ہیں۔ تفصیل کے ساتھ عادل شاہ زیب