سچن تندولکر
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’تندولکر کو کشمیر کے کرکٹ بیٹ پسند‘

بھارت کے زیرانتظام کشمیر میں حالات کیسے بھی ہوں، کرکٹ میں وہاں کے نوجوانوں کی دلچسپی کم نہیں ہوتی۔

شاید یہی وجہ ہے کہ کشمیر میں بننے والے کرکٹ بیٹ انڈیا، پاکستان اور یورپی ممالک میں بھی مقبول ہوئے۔سرینگر سے ریاض مسرور کی رپورٹ