اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

خود کار کار

گوگل کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ وہ خود سے چلنے والی گاڑیاں تیار کرے گی بجائے اس کے کہ وہ دوسری کمپنیوں کی تیار کردہ گاڑیوں کو تبدیل کرے۔ گوگل کی یہ خود کار کار ایک سال ہی میں دستیاب ہو گی۔