اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پاکستانی قانون اور خواتین کا تحفظ

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں ہائی کورٹ کے باہر پسند کی شادی کرنے پر ایک خاتون کو اس کے گھر والوں نے اینٹوں کے وار کر کے قتل کر دیا۔ ایسےجرائم کے پیچھے سوچ کو سمجھنے کے لیے بی بی سی اردو کے عامر احمد خان نے وکیل ربیا باجوہ سے بات کی۔