رحیم اللہ یوسفزئی
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’ٹی ٹی پی کی آپس میں اور جنگیں ہوں گی‘

ٹي ٹي پي ميں تقسیم کا پاکستان کے حالات اور حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات پر کیا اثر پڑے گا؟

اس بارے میں بی بی سی اردو کے پروگرام سیربین میں طالبان کے ساتھ حکومت کي مذاکرات کميٹي کے سابق رکن اور تجزيہ کار رحيم اللہ يوسفزئي کا انٹرویو کیا گیا اور بات شروع کرتے ہوئے ان سے پوچھا گیا کہ ان کي اطلاعات کے مطابق اس تقسيم کي وجوہات کيا ہيں؟