اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ساوتھ بینک میں پاکستان میلہ

لندن کے ساوتھ بینک میں گذشتہ ہفتے پاکستان فیسٹیول منعقد ہوا۔ اس ایک روزہ میلے میں برطانیہ بھر سے پاکستانیوں نے شرکت کی۔ اس میلے کے شرکاء کو مختلف شعبوں کے ماہرین جنہیں خصوصی طور پر پاکستان سے بلایا گیا ان کے خیلات سے آگاہی حاصل کرنے کا موقع بھی ملا۔ ان سے چند ماہرین سے بی بی سی اردو سروس کی نامہ نگار قندیل شام نے بات کی۔۔