اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پولیس کیوں خاموش رہی؟

پاکستان کے وزیرِ اعظم میاں محمد نواز شریف نے صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں پسند کی شادی کرنے والي خاتون کے سرِ عام قتل کا نوٹس لیا ہے۔ انہوں نے وزیرِ اعلی پنجاب کو ہدایت کی ہے کہ اس بيہمانہ قتل کے مجرموں کو فوری طور پر انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے۔ انسانی حقوق کا کميشن کہتا ہے کہ گذشتہ سال غيرت کے نام پر تقريبا نو سو لوگوں کو قتل کيا گيا۔ بے رحمي کے واقعات کي تفصيل کے ساتھ اسلام آباد سے عنبر شمسی